Advertisement

ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو پھر وائرل

سپر اسٹار ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو پھر وائرل ہوگئی ہے۔

 ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اپنے ڈراموں اور فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی پرکشش شخصیت کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

ماہرہ خان کی 2018 میں ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران سگریٹ نوشی کرتے ہوئے یہ ویڈیو ریکارڈ کی گئی جسے گزشتہ روز ان کے حمل کی افواہیں وائرل ہو نے کے بعد  ایک بار پھر  پوسٹ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل  2017 میں بھی امریکی شہر نیو یارک میں بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ  ماہرہ خان کی سگریٹ نوشی کرتے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

وائرل ویڈیو:

Advertisement

ماہرہ خان کی سگریٹ پینے کی ویڈیو 6 سال بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین پھر سے اداکارہ پر برہم ہورہے ہیں اور انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

صارفین کا ردعمل:

 اداکارہ ماہرہ خان نے خود کے حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے۔

Advertisement

بھارتی سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے حوالے سے یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ وہ حاملہ ہیں اور جلد ہی ان کے ہاں ننھے بچے کی آمد متوقع  ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ پر ایک پوسٹ سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ماہرہ خان اپنے دوسرے بچے سے حاملہ ہیں۔

اس خبر میں مزید کہا گیا ہے کہ اداکارہ نے اپنے حمل کی وجہ سے دو بڑے  پروجیکٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے، جس میں نیٹ فلکس کی ویب سیریز ‘جو بچے سنگ سمیٹ لو’اور ایک فلم ( جس کا ٹائٹل ابھی رکھا نہیں گیا) شامل ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version