Advertisement

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ایک اور جائیداد کی مالکن بن گئیں

سہانا خان

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ایک اور جائیداد کی مالکن بن گئیں

بالی ووڈ کے کنگ خان کی بیٹی شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے حال ہی میں علی باغ میں ایک بہت بڑی زمین کی خریداری کی ہے جو کہ ممبئی کے قریب ایک ساحلی شہر ہے۔

اس حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق اداکارہ سہانا خان نے ممبئی کے قریب واقع علی باغ میں ایک وسیع و عریض جائیداد خریدی ہے، جس کی قیمت تقریباً 10 کروڑ ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سودے کے لیے 57 لاکھ روپے کی اسٹیمپ ڈیوٹی لگائی گئی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے خریدی جانے والی جائیداد کے متعلق بات کی جائے تو اس کا پھیلاؤ 78,361 مربع فٹ ہے جس کا معاہدہ 13 فروری 2024 کو ہوا تھا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ دوسری بار ہے کہ جب اداکارہ نے سمندر کے کنارے واقع قصبے میں جائیداد حاصل خریدی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ جون 2023 میں، اداکارہ کی جانب سے ایک پراپرٹی خریدنے کی خبریں بہت زیادہ گردش کر رہی تھیں جسے 12.91 کروڑ روپے میں خریدا گیا تھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایس آر کے بھی اسی جگہ پر ایک بنگلے کے مالک ہیں، جہاں وہ اکثر چھٹیاں گزارنے آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version