Advertisement

اروشی روٹیلا کب شادی کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

اروشی روٹیلا کب شادی کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

اروشی روٹیلا بالی وڈ کی نامور اداکارہ ، رقاصہ اور سپر ماڈل ہیں، جن کی کامیاب فلموں میں ”سنگھ صاحب دی گریٹ، لو ڈوز اور گریٹ گرینڈ مستی“ وغیرہ شامل ہیں۔

اروشی روٹیلا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ   شادی بلاشبہ ایک خوبصورت احساس ہے، شادی پر مکمل یقین کرنا اور اس کا فیصلہ لیتے ہوئے یہ جان لینا کہ آپ اس کی مکمل ذمہ داری لیں گے لازمی ہے۔

انہوں نے شادی اور محبت کے حوالے سے کہا کہ ‘میرے خیال میں میرے لیے محبت ایک ایسی چیز ہے جو صرف ایک طرف سے نہیں ہوتی، اسے دونوں طرف سے ہونا چاہیے اور میرے لیے شادی بہت خوبصورت ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘ ایک کامیاب رشتہ تب ہی بن سکتا ہے جب دو لوگ اپنے تمام تر اختلافات کو بھلا کر ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوجائیں ، ذمہ داری سے وہ اپنی زندگی ایک ساتھ گزاریں اور ایک دوسرے پر اعتماد بھی رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: نسیم شاہ اور اروشی روٹیلا ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version