Advertisement

ہیئر اسٹائلسٹ کا بالوں کو رنگنے کا نیا طریقہ، صارفین حیران

ہیئر اسٹائلسٹ

ہیئر اسٹائلسٹ کا بالوں کو رنگنے کا نیا طریقہ، صارفین حیران

آج کے دور میں بالوں کو الگ الگ طرح سے اور نئے رنگوں کے ساتھ اسٹائل کرنے کا فیشن ہے ایسے میں ایک نئے طریقے نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی کلپ میں ایک ہیئر اسٹائلسٹ کو غیر روایتی طریقہ استعمال کرتے ہوئے بال رنگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

راہول کلشیٹی نامی ہیئر اسٹائلسٹ نے بلیچ بالوں کو ٹون کرنے کے لیے سفید کپڑوں کے لئے استعمال کئے جانے والے ’نیل’ کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس تجربے کے پیچھے خیال کو بیان کرتے ہوئے کلشیٹی بتاتے ہیں کہ اس کا اصل مقصد ان سامعین کے تجسس کو پورا کرنا تھا جنہوں نے اس طرح کے ٹرائل میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔

سوشل میڈیا پر شیئر کئے جانے کے بعد سے اس ویڈیو کو 4.6 ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں جبکہ صارفین اس پر اپنی حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ پیشہ ور افراد عام طور پر غیر مطلوبہ پیلے رنگ کے ٹونز کو درست کرنے کے لیے خاص طور پر تیار کردہ ہیئر ٹونرز یا جامنی رنگ کے شیمپو پر انحصار کرتے ہیں، کیونکہ یہ مصنوعات بالوں کے لیے محفوظ ہونے کے لیے بنائی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version