Advertisement

ہریتک روشن نے ’کرش 4 ‘ کے حوالے سے خوشخبری سنادی

ہریتک روشن نے ’کرش 4 ‘ کے حوالے سے خوشخبری سنادی

بالی وڈ کے سپراسٹار ہریتک روشن کی بلاک بسٹر فلم سیریز ’کرش‘ کے چوتھے حصے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا گیا ہے۔

ہریتک روشن کی 2006 میں بننے والی فلم ’کرش‘ 2003 کی کامیاب فلم ’کوئی مل گیا‘ کا سیکوئل تھی ، اس کے بعد ’کرش 3’ بھی آئی اور چھا گئی۔

اس سیریز کی ان تمام فلموں میں ہریتک روشن نے ایک سپر ہیرو کا کردار ادا کیا، جس کے بعد بالی وڈ میں سپر ہیروز پر مبنی فلمیں بننے کا رجحان شروع ہوا۔

ہریتک روشن نے حال ہی میں اپنی فلم فائٹر کی تشہیری مہم کے دوران دئیے گئے ایک انٹرویو میں ’کرش 4’ کے حوالے سے بھی اہم اعلان کردیا۔

’انہوں نے کہاکہ کرش 4 کے موضوع پر جلد بات ہوگی اس پر کام جاری ہے لیکن اتنا جان لیں کہ فلم مشکل ہے اس کے لیے آپ سب کو مزید انتظار کرنا پڑے گاکیونکہ کچھ معاملات طے ہونا باقی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version