Advertisement

وکی کوشل کا اپنی اہلیہ کیساتھ تعلق کے متعلق اہم انکشاف

وکی کوشل

وکی کوشل کا اپنی اہلیہ کیساتھ تعلق کے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے ککہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ اور اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ “بالکل مطمئن” محسوس کرتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کترینہ کیف کے ساتھ اپنے تعلق کے متعلق اہم انکشافات کئے ہیں۔

دوران انٹرویو اداکار نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد زیادہ سمجھدار اور صبر آزما ہو گئے ہیں جبکہ فطرتاً وہ ضدی ہیں اور کترینہ کیف جذباتی شخصیت کی مالکن ہیں۔

اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہ وہ کترینہ کے ساتھ کیسا محسوس کرتے ہیں، وکی نے کہا، “میں یہاں تک کہوں گا کہ پچھلے ڈھائی سالوں میں سمجھدار ہوا ہوں وہ پہلے 33 سالوں سے کہیں زیادہ ہے۔

وکی کوشل نے بتایا کہ احمقانہ چیزوں سے لے کر، جیسے کہ کون سا کھانا آن لائن آرڈر کرنا ہے، چھٹیاں کہاں گزارنی ہیں، مزید سنجیدہ موضوعات تک، ہم ہر چیز پر تفصیلی بات چیت کرتے ہیں اور اس کے بعد فیصلہ کرتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے 9 دسمبر 2021 کو راجستھان کے سوائی مادھو پور میں سکس سینس ریزورٹ، فورٹ بارواڑہ میں شادی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version