Advertisement

کنگنا رناوت کا بالی ووڈ میں ‘غیر قانونی چیزوں’ کے متعلق حیران کن انکشاف

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کا بالی ووڈ میں ‘غیر قانونی چیزوں’ کے متعلق حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے انڈسٹری میں ‘غیر قانونی چیزوں’ کے متعلق چونکا دینے والا انکشافات کئے ہیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے کہا کہ بالی ووڈ میں کچھ معروف شخصیات لوگوں کے ای میلز اور واٹس ایپ کو ہیک کرنے کے لیے ڈارک ویب کا استعمال کرتے ہیں۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ “مقبول فلمی شخصیات” لوگوں کی کمیونیکیشن ایپس  کو ہیک کرنے کے لیے ڈارک ویب کا استعمال کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ جولائی 2023 میں کنگنا نے دعویٰ کیا تھا کہ ‘فلم مافیا’ نے ان کے اکاؤنٹس ہیک کر لیے ہیں اور ساتھ ہی یہ الزام بھی عائد کیا تھا کہ ‘فلم مافیا’ ہمیشہ ‘مجرمانہ’ سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ کنگنا رناوت جلد ہی ایمرجنسی میں اندرا گاندھی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اس فلم میں نہ صرف کنگنا کو مرکزی کردار میں دیکھا گیا ہے بلکہ وہ بطور ہدایت کار بھی ہیں۔

اداکارہ کو مبینہ طور پر وشنو مانچو اسٹارر کناپا کے لیے بھی شامل کیا گیا ہے جس میں پربھاس بھگوان شیو کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں جبکہ وشنو منچو ان کے عقیدت مند کا کردار ادا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version