یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔
اس تصویر میں موجود یہ معصوم سی مسکراہٹ بکھیرتی بچی موجودہ دور کی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟
پہچانا یا نہیں ؟
اگر نہیں تو ہم بتا دیتے ہیں ، مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی با صلاحیت ، خوبرو اور ورسٹائل اداکارہ ’دیا مرزا‘ کی ہے، جنہوں نے سال 2001 میں آر مادھاون کے مد مقابل فلم ’رہناہے تیرے دل میں‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔
دیا مرزا بھارتی ماڈل، اداکارہ، پروڈیوسر اور سماجی کارکن ہیں، جنہوں نے 2000ء میں مس ایشیا پیسیفک انٹرنیشنل کا ٹائٹل بھی جیتا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

