Advertisement

سلمان اور عامر کے ساتھ کام کرنے پر شاہ رخ خان کا پرانا انٹرویو وائرل

شاہ رخ خان

سلمان اور عامر کے ساتھ کام کرنے پر شاہ رخ خان کا پرانا انٹرویو وائرل

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات اس وقت سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ٹرینڈ کر رہی ہیں جس کا آغاز 1 مارچ 2024 کو جام نگر، گجرات میں شروع ہوا اور 3 مارچ 2024 تک جاری رہا۔

اس دوران شادی سے پہلے کی تقریبات میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ سمیت بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے پرفارم کیا، لیکن جس چیز نے سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی وہ شاہ رخ خان، عامر خان اور سلمان خان کا ایک ساتھ ڈانس کرنا تھا، جو کہ چرچا کا باعث بنا رہا۔

تینوں خانز نے کبھی کسی فلم میں ایک ساتھ کام نہیں کیا اور اس حوالے سے شاہ رخ کی ایک پرانی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو کہ سال 2013 میں ان کے ہونے والے انٹرویو کی ہے۔

اس ویڈیو میں شاہ رخ خان کو تینوں خانز کے ایک ساتھ کام کرنے حوالے سے بات کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ۔

انٹرویو کے شاہ رخ خان کو عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تھا، اس پر اداکار نے جواب دیتے ہوئے کہا، ’’آپ برداشت کر سکوں تو آفر کردو۔ بیٹا، چڈی بنیان بک جائے گی تینوں کو سائن کرتے ہیں‘‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version