Advertisement

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کرنے والی ہیں؟

پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کرنے والی ہیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان مبینہ طور پر ایک ایکشن فلم کے لیے بات چیت کی جارہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا نے 2019 کے دی اسکائی از پنک کے بعد سے کسی بالی ووڈ فلم میں کام نہیں کیا۔ اداکارہ فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جی لے ذرا کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کرنے والی تھیں لیکن یہ منصوبہ فی
الحال تاخیر کا شکار ہے۔

پریانکا کی بالی ووڈ میں واپسی کے حوالے سے جاری ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ ایک نئے پروجیکٹ پر کام کر رہی ہیں۔

ایک ذرائع نے حال ہی میں بتایا کہ پریانکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان ایک ایکشن فلم کے لیے بات چیت کی جارہی ہے تاہم دونوں کی جانب سے ابھی تک اس رپورٹ پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا کہ پریانکا کے لیے، بھارت کا دورہ خالصتاً کام کے لیے ہے۔ ممبئی میں ہونے والی تقریب میں شرکت کے ساتھ ساتھ، وہ کئی چیزوں کے لیے تیار ہیں جس کے لئے انہوں نے مختلف بیک ٹو بیک میٹنگز بھی کی ہیں۔

داکارہ کا اپنا ایک پروڈکشن ہاؤس بھی ہے، اور انہوں نے اس پر کچھ توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اپنے بینر تلے اگلے تین یا چار پراجیکٹس کو حتمی شکل دینے کے لیے لوگوں سے مل رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version