Advertisement

ایڈ شیران نے بھارتی گلوکار کیساتھ پنجابی گانا گا کر محفل ہی لوٹ لی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت سوسانجھ کے ساتھ لائیو کنسرٹ میں پنجابی گانا گا کر محفل ہی لوٹ لی۔

ایڈ شیران نے ممبئی میں منعقدہ کنسرٹ میں دلجیت دوسانجھ کے ساتھ مل کر ان کا پنجابی گانا ’ لور‘ گایا جسے سننے کے بعد شائقین کے ہوش ہی اڑ گئے اور سب حد محظوظ ہوئے۔

عالمی شہرت کے حامل انگلش گلوکار ایڈ شیران ان دنوں بھارت میں موجود  ہیں اور انہوں نے اس دوران کئی مشہور بھارتی شخصیات سے ملاقات بھی کی۔

شاہ رخ خان نے ان کے اعزاز میں اپنے گھر ’منت‘ میں پارٹی کا اہتمام بھی کیا اور انہیں اپنا فلمی سگنیچیر پوز بھی سکھایا ، جس کی ویڈیو کافی وائرل ہوئی۔

ایڈ شیران کے مقبول گانوں میں ‘پرفیکٹ’ ، شیپ آف یو’ اور ‘فوٹوگراف’ قابل ذکر ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version