Advertisement

کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلموں میں ڈیبیو کے لیے تیار ہیں؟

کرینہ کپور

کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلموں میں ڈیبیو کے لیے تیار ہیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے بتایا کہ وہ ایک بڑی ساؤتھ انڈین فلم میں جلوہ گر ہوں گی، جس نے مداحوں میں تجسس پیدا کردیا ہے کہ کیا وہ یش کے ساتھ ٹوکسک میں جلوہ گر ہونگی۔

ریڈیٹ اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو جنوبی ہندوستانی فلموں میں اپنے ڈیبیو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

 

So I think Kareena’s film with Yash is confirmed! She said this on a zoom meeting with her fans yesterday.
byu/Adorable_Name_1565 inBollyBlindsNGossip

Advertisement

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا، “تو مجھے لگتا ہے کہ کرینہ کی یش کے ساتھ فلم کی تصدیق ہو گئی ہے! انہوں نے یہ بات کل اپنے مداحوں کے ساتھ زوم میٹنگ میں کہی۔”

جس پر ایک مداح نے تبصرہ کیا، “وہ ٹاکسک اور سنگھم جیسی بڑی فلمیں کر رہی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ جانے جان، کریو، دی بکنگھم مرڈرز جیسے مواد پر مبنی فلمیں بھی کر رہی ہیں۔”

ایک اور صارف نے لکھا، “وہ 42 سال کی عمر میں یش کے ساتھ اپنی پہلی پین انڈیا فلم کریں گی! مجھے لگتا ہے کہ یہ بہت ہی قابل ذکر ہے کہ فلم انڈسٹریز کس طرح سیکسسٹ ہو سکتی ہیں۔”

خیال رہے کہ گزشتہ دسمبر میں، یش نے ہدایت کار گیتو موہن داس کے ساتھ ٹاکسک نامی اپنی اگلی فلم پروجیکٹ کا اعلان کیا تھا، جو اپریل 2025 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version