Advertisement

امریکی پاپ اسٹار ریحانہ بھی کنگ خان کے گانے پر جھوم اٹھیں

امریکی پاپ اسٹار ریحانہ بھی کنگ خان کے گانے پر جھوم اٹھیں

عالمی شہرت کی حامل امریکی پاپ اسٹار ریحانہ بھی کنگ خان کے گانے پر جھوم اٹھیں۔

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے گانے پر امریکی گلوکارہ ریحانہ کی رقص کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

یہ ویڈیو ایشیا کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی پری ویڈنگ  کی 3 روزہ تقریبات کے موقعے پر ریکارڈ کی گئی۔

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریحانہ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ کے سپرہٹ گانے ’چلیاں‘ پر بے حد خوشگوار موڈ میں رقص کر رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version