Advertisement

معروف امریکی گلوکار نے اسلام قبول کر لیا

نامور امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے لاس اینجلس کی ایک مسجد میں اسلام قبول کر لیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریپر اور پروڈیوسر امریکا کے شہر لاس اینجلس کی کنگ فہد مسجد میں نماز جمعہ سے قبل کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔

لِل جون کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے، جس پر دنیا بھر سے مسلمان انہیں مبارکباد دے رہے ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔

اس حوالے سے لِل جون نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ بھی جاری کی ، جس میں انہوں نے لکھا کہ الحمدللہ! میں تمام بہن بھائیوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میرے لیے مثبت پیغامات اور اپنی بےلوث محبت کا اظہار کیا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version