یہ کس پاکستانی اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔
آج ہم اپنی اس اسٹوری میں ایک نامور پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ کے بچپن کی ایک تصویر پوسٹ کر رہے ہیں، جو بچپن سے جوانی میں کافی حد تک تبدیل ہوچکی ہیں۔
اب دیکھتے ہیں کہ ان کے مداح بھی انھیں پہچان پاتے ہیں یا نہیں؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی یہ مشہور ڈمپل گرل کون ہیں ؟ تصویر دیکھیں اور پہچانیں۔
پہچانا یا نہیں ؟
یہ بچپن کی تصویر پاکستان شوبز انڈسٹری کی چلبلی، خوبرو اور شوخ وچنچل ڈمپل گرل ہانیہ عامر کی ہے، جوکہ اب کسی تعریف کی محتاج نہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

