Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ خوفناک حادثے کا شکار

بھارتی اداکارہ

معروف بھارتی اداکارہ خوفناک حادثے کا شکار

تامل اور ملیالم اداکارہ اروندھتی نائر 14 مارچ کو ایک موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ کوولم بائی پاس پر پیش آیا جس دوران اروندھاتی کے سر پر چوٹیں آئی ہیں۔

اس حوالے سے اداکارہ کی بہن آرتھی نائر نے تصدیق کی اور بتایا کہ اروندھتی شدید زخمی ہیں اور اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہیں، اور اس وقت تریویندرم کے اننت پوری اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جب یہ حادثہ پیش آیا وہ اپنے بھائی کے ساتھ سفر کر رہی تھیں، وہ ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دینے کے بعد گھر لوٹ رہے تھے۔

اروندھاتی نے 2014 میں ‘پونگی ایزھو منوہارا’ کے ساتھ تمل فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ وہ وجے انٹونی کی ‘سیتھن’ سے شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ 2018 میں، اس نے ‘اوٹاکورو کاموکان’ کے ساتھ ملیالم سنیما میں قدم رکھا۔ وہ آخری بار 2023 میں تامل فلم ‘آیرام پورکاسوکل’ میں نظر آئی تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version