Advertisement

نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان مفاہمت ہوگئی؟ پوسٹ وائرل

نوازالدین صدیقی

اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی

بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ نے اپنے اختلافات کو حل کرنے اور نئے سرے سے شروعات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ نے حال ہی میں اداکار کے ساتھ ‘شادی کے 14 سال’ مناتے ہوئے ایک سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ جوڑے نے اپنے اختلافات کو حل کرنے اور نئے سرے سے شروعات کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔

 

تصاویر شیئر کرتے ہوئے، جس میں نوازالدین عالیہ اور ان کے دو بچوں کے ساتھ خوشی سے مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں، عالیہ نے لکھا، “Celebrating 14 years of wedded bliss with my one and only. Anniversary cheers.”

دوسری جانب نوازالدین، جو سوشل میڈیا پر بھی سرگرم ہیں، نے ابھی تک عالیہ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

خیال رہے کہ عالیہ اور نوازالدین کے تعلقات کے معاملات ماضی میں خبروں کی زینت بنے رہتے تھے اور نہوں نے اس سے قبل سوشل میڈیا پر نوازالدین کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

Advertisement

علاوہ ازیں جون 2023 میں، عالیہ نے مذکورہ شخص کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کرکے اپنے نئے پارٹنر کو متعارف کرایا تھا۔ اس کے بعد اس نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version