Advertisement

بھانجی نے سپر اسٹار سلمان خان کے راز فاش کردیئے

سلمان خان

بھانجی نے سپر اسٹار سلمان خان کے راز فاش کردیئے

بالی ووڈ کے بھائی جان، سلمان خان کی بھانجی علیزے اگنی ہوتری گزشتہ دنوں کافی چرچا میں تھیں اور انہیں اپنے ڈیبیو پر مختلف اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں، اداکارہ نے اپنے پسندیدہ مامو, سلمان خان کے بارے میں بات کی اور سلمان خان کو ڈائریکٹ کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔

آن اسٹیج انٹرویو کے دوران، علیزے اگنی ہوتری سے ان کے پسندیدہ مامو کے بارے میں پوچھا گیا جس کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ وہ حالات کے لحاظ سے سب کے پاس جاتی ہیں۔

ان کے مطابق سہیل خان سے بات کرنے میں مزہ آتا ہے، جبکہ ارباز خان مشورہ دینے میں اچھے ہیں، اور سلمان خان، ان کا ماننا ہے کہ وہ دل کے بچے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ، “سلمان مامو، اس کے آس پاس رہنا اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ ہمیشہ مجھے یاد دلاتا ہے کہ آپ کو دل سے جوان ہونے کی ضرورت ہے… وہ بالکل ایک بچے کی طرح ہیں، اور کبھی کبھی ان کی صحبت میں، مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں چھوٹی بن گئی ہوں۔”

Advertisement

اداکارہ نے نے گزشتہ سال فررے کے ساتھ اپنی اداکاری کا آغاز کیا تھا  جس کے لئے انہیں کافی پذیرائی بھی حاصل ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version