Advertisement

شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف

شاہد کپور

شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف

شاہد کپور اس وقت بالی ووڈ کے بڑے اداکاروں میں سے ایک ہیں جن کی حالیہ فلم ’تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا‘، باکس آفس پر کامیاب رہی ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکار نے اپنی جدوجہد کے متعلق بات کی ہے اور کہا کہ لوگوں نے ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ ان کی جڑیں انڈسٹری میں ہیں، ان کے والدین پہلے سے ہی مشہور اداکار ہیں اس لیے یہ سب ان کے لیے آسان رہا ہوگا۔

اداکار نے انکشاف کیا کہ باصلاحیت ہونے کے باوجود باہر کے لوگوں کو بڑے مواقع آسانی سے نہیں ملتے، اور بتایا کہ، میں بھی باہر سے آیا ہوں کیونکہ میں اپنی ماں کے ساتھ دہلی سے بمبئی آیا تھا، اور پھر میں نے جدوجہد کی۔

انہوں نے بتایا کہ “میرے پاس کوئی چینل نہیں تھا اور ٹیلنٹ کو اتنا موقع نہیں دیا جا رہا ہے جتنا ہونا چاہیے، اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں یہاں اس کام کی وجہ سے ہوں جو میں نے کیا اور اس اداکار کی وجہ سے جو میں نے بننا سیکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version