Advertisement

عالیہ بھٹ کی بیٹی آننت امبانی کی شادی میں توجہ کا مرکز بن گئی

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی بیٹی آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات میں سب مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

عالمی شہرت کے حامل بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی  کے  اور رادھیکا مرچنٹ کی’پری ویڈنگ تقریبات ‘ کا اختتام ہوگیا ہے جس میں دنیا کے چند با اثر شخصیات اور بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکاروں نے شرکت کرکے چار چاند لگادئیے۔

بھارتی سوشل میڈیا پر عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی راہا کی متعدد ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ اپنی ممی اور پاپا کی گود میں اٹھائی ہوئی گھوم رہی ہیں۔

 اداکارہ کی اپنی بیٹی راہا کو گود میں اٹھائے ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں عالیہ بھٹ اور راہا آننت امبانی سے ملاقات کر رہے تھے۔

اسی طرح دوسری ویڈیو میں راہا اپنی پاپا رنبیر کپور کی گود میں ہیں اور ابھیشک بچن انہیں پیار کررہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version