Advertisement

دلجیت دوسانجھ کی نجی زندگی کے متعلق اہم انکشافات

دلجیت دوسانجھ

دلجیت دوسانجھ کی نجی زندگی کے متعلق اہم انکشافات

بھارتی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی نجی زندگی کے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلجیت دوسانجھ کے جاننے والوں نے چونکا دینے والے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی شادی ایک بھارتی نژاد امریکی خاتون سے ہوئی ہے اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

 

ان کے ایک قریبی دوست نے انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ “وہ ایک انتہائی نجی شخص ہیں اور ان کے خاندان کے متعلق بہت کم ہی کسی کو معلوم ہے لیکن دوستوں کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی ایک امریکی نژاد ہے اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے، اور اس کے والدین لدھیانہ میں رہتے ہیں۔”

اس کے علاوہ سال 2019 میں، دلجیت دوسانجھ کی دلم گڈ نیوز کی شریک اداکارہ کیارا اڈوانی نے بھی دلجیت کے پہلے سے ہی والدین ہونے کا اشارہ دیا اور ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ میرے لیے بہت تعلیمی تھی، کیونکہ اس میں اکیلی ہوں جس کے بچے نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ دلجیت دوسانجھ، اپنی آواز اور اداکاری سے لاکھوں لوگوں کے دلوں پر قبضہ کر چکے ہیں اور متعدد بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر بھارت کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version