Advertisement

بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

بھارتی اداکارہ

بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

بھارتی اداکارہ اناپورنا، جو امریتا پانڈے کے نام سے مشہور ہیں، نے 27 اپریل کو اپنے اپارٹمنٹ میں خودکشی کر لی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے بہار کے بھاگلپور میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مشتبہ حالات میں مردہ پائی گئیں ہیں۔

جوگسر پولیس نے بتایا ہے کہ انہیں 27 اپریل کی شام کو خودکشی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد افسران فوراً ہی موقع پر پہنچ گئی تھی اور موقع سے گلے میں پھندا لگی ساڑھی، موبائل اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

اس حوالے سےاداکارہ کے گھروالوں نے بتایا کہامریتا کی بہن 3.30 بجے ان کے کمرے میں گئی تھی جب وہ پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

گھر والوں نے فوری طور پر پھندا کاٹ کر اسے فوری طور پر مقامی نجی اسپتال لے گئے جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکارہ نے بھوجپوری اور ہندی دونوں میں بہت سی فلموں، شوز، ویب سیریز اور اشتہارات میں کام کیا ہے۔

مرنے سے پہلے، امریتا نے اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس پر ایک پوسٹ بھی شیئر کیا تھا جس میں  لکھا تھا کہ “دو ناؤ میں سوار تھی اسکی زندگی، ہم نے اپنی ناؤ ڈوبا کے اسکا سفر آسان کر دیا۔”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version