Advertisement

تمنا بھاٹیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں

تمنا بھاٹیہ

تمنا بھاٹیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو مہاراشٹر سائبر سیل نے مبینہ طور پر فیئر پلے ایپ کی تشہیر کے لیے طلب کیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو مہاراشٹر سائبر ونگ نے مہادیو بیٹنگ ایپ پر آئی پی ایل 2023 کی غیر قانونی اسٹریمنگ کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

اداکارہ کو 29 اپریل کو سائبر سیل کے سامنے پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔

دوسری جانب یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ اس کیس کے سلسلے میں سنجے دت کا نام بھی سامنے آیا ہے۔ انہیں اس ہفتے کے آغازمیں پوچھ گچھ کے لیے پیش ہونے کو کہا گیا تھا۔ تاہم وہ اپنے شیڈول کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکے اور نئی تاریخ مانگی ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق غیر قانونی اسٹریمنگ سے وائی کام کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version