Advertisement

شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟

زویا اختر کی دی آرچیز کے ساتھ اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو کے بعد، اداکارہ سہانا خان اپنی پہلی فیچر فلم کی تیاری کر رہی ہیں جس میں وہ اپنے والد اور سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گی۔

کنگ کے نام سے بننے والی اس فلم کی ہدایت کاری سوجوئے گھوش کریں گے اور سدھارتھ آنند اس ایکشن کی نگرانی کریں گے۔

اس فلم کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ باپ بیٹی فلم کی شوٹنگ لندن میں کریں گے اور ایک رپورٹ کے مطابق، ٹیم لندن میں شدید ایکشن سین شوٹ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

فلم کی شوٹنگ رواں سال جون کے اوائل میں شروع ہوگی جس میں ہائی آکٹین ​​ایکشن سین فلمانے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے، جو کہانی کا ایک بڑا حصہ ہوں گے۔

دوسری جانب یہ اطلاعات ہیں کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان اس فلم میں ڈان کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے جبکہ ان کی بیٹی سہانا بھی ایکشن سیکوئنس کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ٹریننگ لے رہی ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ گوری خان اور سدھارتھ آنند مشترکہ طور پر اس فلم کو پروڈیوس کررہے ہیں، جس کا بجٹ 200 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Next Article
Exit mobile version