Advertisement

عاطف اسلم نے نئی نعت ’میں صدقے یارسول اللہ ﷺ ‘ ریلیز کردی

عاطف اسلم نے نئی نعت ’میں صدقے یارسول اللہ ﷺ ‘ ریلیز کردی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلام نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا ہے۔

عاطف اسلم نے  اپنی نئی نعت ’ میں صدقے یارسول اللہ ﷺ‘ سوشل میڈیا پر ریلیز کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے، جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی ہے، مجھے امید ہے کہ آپ سب اس سے جُڑیں گے۔

اس سے قابل عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر دلوں کو چُھو لینے والی اپنی آواز میں نیا کلام ’اللّٰہ ہو اللّٰہ‘ بھی جاری کیا تھا، جسے دنیا بھر میں موجود ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version