Advertisement

ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل

ملائکہ اروڑہ

ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر ارباز خان اور ملائکہ اروڑا کے بیٹے ارہان خان نے اپنی والدہ سے ان کی شادی کے منصوبوں کے بارے میں سوال کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ارہان خان نے اپنے چیٹ شو ‘ڈمب بریانی’ کے آنے والے ایپی سوڈ میں ملائکہ اروڑہ کے ساتھ نظر آئے کا ایک ٹیزر ‘ڈمب بریانی’ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔

ٹیزر میں، ارہان اپنے چیٹ شو میں اپنی ماں کی میزبانی کرتے نظر آ رہے ہیں جبکہ انہیں ملائکہ سے ان کی شادی کے متعلق سوال کرتے ہوئے بھی سنا جاسکتا ہے تاہمٹیزر میں ملائکہ کا ردعمل ظاہر کرنے سے گریز کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ملائکہ اروڑہ تقریباً 19 سال تک ارباز خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں تھی تاہم سال 2017 میں ان کی طلاق ہوگئی۔

بعدازاں ارباز خان نے دسمبر 2023 میں شورا خان سے دوسری شادی کی جبکہ ملائکہ اروڑہ اداکار ارجن کپور کے ساتھ تعلق میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version