Advertisement

سنجے دت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

سنجے دت

سنجے دت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ سیاست میں نہیں آ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  سوشل میڈیا پر اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اداکار نے بتایا، “میں سیاست میں آنے کے بارے میں تمام افواہوں کو مسترد کرتا چاہتا ہوں۔ میں کسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہا ہوں اور نہ ہی الیکشن لڑ رہا ہوں۔”

انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی واضح کیا کہ اگر میں اپنا سیاسی سفر شروع کرونگا تو اس بات کا اعلان کرنے والا میں خود ہوں گا۔

خیال رہے کہ کئی میڈیا رپورٹس کے بعد دعویٰ کیا گیا کہ وہ لوک سبھا الیکشن لڑ سکتے ہیں لیکن اداکار نے کہا کہ یہ سچ نہیں ہے اور اپنے مداحوں اور پیروکاروں سے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر یقین نہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version