Advertisement

بالی ووڈ میں اداکاری کے بعد شہناز گل کا گلوکاری میں بھی ڈیبیو

شہناز گل

بالی ووڈ میں اداکاری کے بعد شہناز گل کا گلوکاری میں بھی ڈیبیو

معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان شہناز گل نے بالی ووڈ میں اداکاری کے بعد بطور پلے بیک سنگر اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔

اس گانے کا نام “دل کیا ارادہ تیرا” ہے اور یہ ایک نئی بالی ووڈ فلم پٹنہ شکلا میں دکھایا گیا ہے، جسے ارباز خان نے پروڈیوس کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 مارچ 2024 کو، فلم کا پریمیئر ڈزنی ہاٹ اسٹار پر نشر ہوا جس میں ستیش کوشک، روینہ ٹنڈن، اور مناو وج جیسے اداکاروں کے ساتھ ایک باصلاحیت کاسٹ شامل ہے۔

انسٹاگرام پر شہناز نے اپنے کیرئیر کے اس نئے دور کے آغاز کے لیے اپنے جوش کا اظہار کیا اور گانے کی ویڈیو کا ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا، پہلی بار، کسی فلم کے لیے بطور پلے بیک گلوکارہ میرا پہلا گانا، ’دل کیا ارادہ تیرا‘ اور ساتھ ہی ارباز کا خان کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

سیموئیل اور اکانکشا کے تیار کردہ اس گانے کو شہناز گل نے اپنی روح پرور آواز میں گایا ہے اور اس کے بول منوج کمار ناتھ نے لکھے ہیں۔

شہناز کو ان کی گلوکاری پر مداحوں اور موسیقی سے محبت کرنے والوں کی جانب سے کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version