Advertisement

نورا فتحی کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار

نورا فتحی

نورا فتحی کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار

دلبر، کسو، کماریا، اور او ساکی ساکی کے ساتھ ڈانسنگ ڈیوا کے طور پر بہت زیادہ مقبولیت حاصل کرنے کے بعد، نورا فتحی اب ایک اداکار کے طور پر اپنے لیے جگہ بنانے کی راہ پر گامزن ہیں۔

نورا فتحی کافی عرصے سے بالی ووڈ انڈسٹری میں ہیں جو کہ کئی سال قبل کینیڈا سے ممبئی منتقل ہوئیں اور انڈسٹری میں اپنے لیے جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔

اپنے کیئریئر کے ابتدائی دنوں میں انہوں نے کئی مشکلات کا سامنا کیا ہے جس پر اظہار خیال کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران نورا نے اپنی زندگی پر ڈاکومنٹری بنائے جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

نورا فتحی نے بتایا کہ وہ کس طرح اپنی زندگی پر ایک دستاویزی فلم بنانا چاہتی ہیں جس میں دکھایا جائے گا کہ وہ بھارتی نژاد نہ ہونے کے باوجود بالی ووڈ میں کیسے آئیں۔

Advertisement

اس سے قبل انٹرویوز میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ کس طرح وہ بھارت میں ماڈلنگ اور اداکاری کرنے کے لیے اپنی جیب میں صرف 5000 روپے لے کر کینیڈا سے ممبئی آئی تھیں اور کیسے ہندی جانے بغیر انہوں نے آڈیشن بھی دیا تھا۔

خیال رہے کہ نورا فتیحی حال ہی میں کنال خیمو کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم، مڈگاؤں ایکسپریس، دیویندو، پراتک گاندھی اور اویناش تیواری کے ساتھ نظر آئیں جس نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version