Advertisement

عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان

عرفان خان

عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان

اداکار عرفان خان کی چوتھی برسی سے چند دن قبل، ان کے بیٹے بابل خان نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام پوسٹ کیا، جو کہ بعد میں ڈیلیٹ بھی کردیا گیا، نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

بابل کی حذف شدہ انسٹاگرام اسٹوری کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ پر سامنے آیا ہے جس نے بابل کے مداحوں اور پیروکاروں میں تشویش پیدا کردی ہے۔

23 اپریل کو، بابل خان نے مبینہ طور پر ایک خفیہ انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا، “کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ہار مان کر بابا کے پاس جاؤں”۔

 

Is everything okay with Babil?

Advertisement
byu/NobodyFrosty4727 inBollyBlindsNGossip

پوسٹ شیئر ہونے کے فوراً بعد سے ان کے مداحوں نے اس پر ردعمل ظاہر کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بابل خان کے لئے فکرمندانہ رویہ اختیار کیا۔

خیال رہے کہ عرفان خان کا انتقال نیورو اینڈوکرائن ٹیومر میں مبتلا ہونے کے باعث 29 اپریل 2020 کو ممبئی کے ایک اسپتال میں ہوا تھا ۔

دوسری جانب ان کے بیٹے بابل خان نے اپنی اداکاری کا آغاز فلم کلا (2022) سے کیا، جس میں شریک اداکار ترپتی ڈمری، سواستیکا مکھرجی اور ورون گروور تھے۔ انویتا دت کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version