Advertisement

کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟

کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟

کترینہ کیف، بالی ووڈ کی معروف اور اے لسٹ اداکاراؤں میں شمار کی جانے والی خوبصورت خواتین میں سے ایک ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں غیر متوقع حالات کی وجہ سے ہالی ووڈ کی پیشکش کو مسترد کرنا پڑا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں کترینہ کیف نے انکشاف کیا کہ انہیں حال ہی میں ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ کی پیشکش ہوئی تھی لیکن کچھ حالات کی وجہ سے انہیں اسے مسترد کرنا پڑا۔

اسی انٹرویو میں، بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے سفر کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے مزید کہا، “میرے خیال میں میری پہلی شروعات ایک جنوبی ہندوستانی فلم تھی، جو ایک تیلگو فلم تھی اور وہاں سے، میں نے آن کیمرہ تجربہ حاصل کرنا شروع کیا اور پھر ہدایت کاروں، پروڈیوسروں سے ملاقات کرتے ہوئے آہستہ آہستہ کام کرنا شروع کیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران میں نے محسوس کیا کہ میں نے ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کرنا تھا وہ کر لیا، میرے کچھ اہداف تھے اور میرے لیے میری خواہش اور میرا دل فلموں میں تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ بالی ووڈ کی سب سے زیادہ مطلوب اداکاروں میں سے ایک بننے کا ان کا سفر 2005 میں شروع ہوا جب انہوں نے سلمان خان اور فلمساز ڈیوڈ دھون کے ساتھ رومانوی کامیڈی فلم میں نے پیار کیوں کیا میں کام کیا، جو ان کے کیریئر کا ایک اہم لمحہ تھا۔

بعدازاں انہوں نے ایک کے بعد ایک بہترین فلموں اور اسٹارز کے ساتھ کام کیا اور اپنی صلاحیتوں کو منوایا جس کی بناء پر وہ آج بالی ووڈ کی ایک معروف اور بہترین اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version