Advertisement

تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار

بھارتی اداکارہ

تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار

مس یونیورس 2000 کے مقابلے کی فاتح سمیت اپنی خوبصورتی، دلکشی اور فصاحت کے لیے مشہور لارا دتہ، ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں، جنہوں نے گزشتہ برسوں میں متعدد طاقتور پرفارمنس کے ساتھ اپنی اداکاری کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔

بالی ووڈ انڈسٹری میں اتنے سال کام کرنے کے باوجود دیگر مشہور شخصیات کی طرح اداکارہ بھی سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا شکار ہوئیں ہیں ۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ منفی تاثرات پر توجہ نہیں دیتی ہیں کیونکہ وہ اپنکی زندگی پر اثر انداز نہیں ہوتے۔

ایک خصوصی انٹرویو میں لارا دتہ سے ان پر ہونے والی تنقید کے متعلق پوچھا گیا جس کے جواب میں اداکارہ نے جواب دیا کہ میں سوشل میڈیا پر خاص توجہ نہیں دیتی ہوں کیونکہ اگر میں میں فالوورز اور ان سے حاصل ہونے والے فیم پر توجہ دوں گی تو اس کے ساتھ آنے والے منفی تاثرات بھی مجھے پر اثر انداز ہونگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید سے انہیں فرق نہیں پڑتا ہے اور اس  طرح کے منفی تاثر دینے والے افراد کے ساتھ ہمدردی رکھتی ہوں کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ وہ اپنی زندگی میں کن حالات  سے گزر رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version