Advertisement

اللو ارجن کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ‘پشپا 2’ کا ٹیزر جاری

اللو ارجن

اللو ارجن کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ‘پشپا 2’ کا ٹیزر جاری

اللو ارجن کی انتہائی متوقع فلم ‘پشپا 2’ کا ٹیزر سپر اسٹار کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاک بسٹر تیلگو فلم ‘پشپا: دی رائز’ کا سیکوئل ‘پشپا 2: دی رول’ کے حال ہی میں جاری ہونے والے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

ایکشن تھرلر فلم کا تقریباً ایک منٹ طویل ٹیزر میں اللو ارجن کا منفرد انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے

فلم کے مرکزی اداکار اللو ارجن سمیت ان کے پرستار نے ایکس اور دیگر پلیٹ فارمز پر آنے والی ریلیز کے لیے اپنے جوش اور توقعات کا اظہار کیا ہے۔

فلم کے ٹریلر کی ریلیز کے بعد سے سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ ‘Pushpa2TheRule’ ٹرینڈ کر رہا ہے، جس میں شائقین ٹیزر کے ویژول، ایکشن سیکوینس، اور اللو ارجن کی دلکش کارکردگی کی تعریف کر رہے ہیں جبکہ بہت سے مداحوں نے ارجن کے ‘سنسنی خیز’ نئے روپ اور فلم کے تکنیکی پہلوؤں پر بھی تبصرہ کیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہپشپا 2: دی رول 15 اگست 2024 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ سوکمار کی طرف سے ہدایت کاری اور میتھری مووی میکرز کے ذریعہ پروڈیوس کردہ، اس میں اللو ارجن، رشمیکا منڈنا نے اداکاری کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version