Advertisement

دیپیکا پڈوکون کی ایک اور خفیہ پوسٹ وائرل

دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون کی ایک اور خفیہ پوسٹ وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ایک اور خفیہ نوٹ شیئر کیا ہے جو کہ کافی وائرل ہورہا ہے۔

حال ہی میں جلد ماں بننے والی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں زیادہ دعا کرنے اور کم شکایت کرنے کے متعلق بات کی گئی ہے۔

ان کے شیئر کئے گئے پوسٹ میں واضح تھا کہ، “کم پوسٹ کرنا۔ زیادہ کام کرنا۔ کم موازنہ کرنا۔ زیادہ غور کرنا، کم شکایت کرنا، زیادہ دعا کرنا۔ کم بحث کرنا۔ مزید کام کرنا۔”

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ پوسٹ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اداکارہ اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس سال فروری میں اپنے حمل کا اعلان کرتے ہوئے ایک پیارا پوسٹر شیئر کیا تھا جس پر “ستمبر 2024” لکھا ہوا تھا۔

Advertisement

پوسٹر پر بچوں کے کپڑے، کھلونے اور غبارے بھی بنے ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ، جو 14 نومبر 2018 کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے، جلد ہی اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version