Advertisement

سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان

سدھارتھ ملہوترا

سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان

بالی ووڈ  سے تعلق رکھنے والے ریئل لائف کپل اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا اڈوانی کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے جو کہ فلم شیرشاہ کے بعد ان دونوں کو ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق اداکار نے اپنے ایک بیان میں کیارا اڈوانی کے ساتھ اپنی پہلے سے اعلان کردہ روم کام فلم کے بارے میں بات کی۔

انہوں نے بتایا کہ  اس حوالے  سے بات چیت چل رہی ہے لیکن حتمی طور پر ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے لیکن ہم مل کر کام کرنے اور اسکرپٹ کا صحیح امتزاج تلاش کرنے میں بہت دلچسپی رکھتے تھے، جہاں ہم دونوں اپنے کردار واضح ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال وائرل ہونے والی ایک خبر کے مطابق سدھارتھ اور کیارا ایک عجیب رومانوی کامیڈی میں نظر آنے والے ہیں جو کرن جوہر دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بنائیں گے۔

کامیاب فلم شیرشاہ کے بعد یہ دونوں اداکار سال 2021 کے بعد دوسری بار میں ایک دوسرے کے مدمقابل جلوہ گر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version