Advertisement

کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟

سوناکشی سنہا

کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟

معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا کہ وہ سیاست میں قدم رکھنے کی کوئی خواہش رکھتی ہیں۔

سوناکشی سنہا فی الحال سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والے ویب شو ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار کے لیے ان کو ملنے والی تعریفوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں جس میں وہ فریداں کا کردار ادا کرتی نظر آئیں اور ان کی دلکش اداکاری کو ناظرین کی جانب سے کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

بالی ووڈ میں انٹری کے بعد سے اب تک اداکارہ نے کئی سالوں میں مختلف کردار ادا کئے ہیں اور اب وہ اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سیاست میں بھی انٹری کرنے کی خواہشمند ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کرسکتیں۔

اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ  وہ اپنی زندگی میں صرف چند لوگوں کے ساتھ مکمل طور پر اور واقعی کھلی ہوئی ہیں، جو سیاست میں پروفائل کی ضرورت کے برعکس ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں لوگوں سے اپیل کرنی ہوتی ہے اور ان کے مسائل کو اپنا سمجھنا ہوتا ہے، جو انہیں لگتا ہے کہ وہ ایسا نہیں کر پائیں گی۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگھن سنہا اور ماں پونم سنہا پہلے سے ہی سیاست میں ہیں اور اب ان کے بھائی لو سنہا نے بھی سیاست میں قدم رکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version