Advertisement

’ٹشو بریڈ‘ نامی منفرد ڈبل روٹی

ٹشو بریڈ

’ٹشو بریڈ‘ نامی منفرد ڈبل روٹی

وائرل فوڈ ٹرینڈز دنیا میں کہیں سے بھی آسکتے ہیں اور پچھلے کچھ دنوں سے جنوبی کوریا ایک ایسی بیکری پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جو منفرد ڈبل روٹی بناتے ہیں۔

اس خاص ڈبل روٹی کو ٹشو بریڈ کا نام دیا گیا ہے جو سلائسز کی شکل میں سو کاغذ کی پتلی تہوں پر مشتمل ہوتی ہے اور سوشل میڈیا پر اس کا موازنہ رومالی روٹی سے بھی کیا جارہا ہے۔

جنوبی کوریا میں واقع ایک بیکری کی انسٹاگرام ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ٹشو بریڈ نامی ڈبل روٹی دیکھائی گئی ہے۔

ہنم ڈونگ، میں واقع ‘ٹرفل بیکری’ کے نام سے مشہور یہ جگہ اپنی منفرد پیشکش سے کھانے کے شوقینوں افراد کو مسحور کر رہی ہے۔

اس بیکری میں تیار کی گئی ٹشو بریڈ، انتہائی پتلی تہوں سے تیار کی گئی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

پوسٹ کے مطابق، اس ٹشو بریڈ کو ایک خاص آٹے اور بہت سارے فرانسیسی گوم مکھن سے بنایا جاتا ہے جو اسے بہترین خوشبو اور ذائقہ فراہم کرتا ہے جو کہ روزانہ کی بنیاد پر دوپہر 2 بجے تک مکمل طور پر فروخت ہو جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
گول گپے بیچنے والا بھارتی شہری نریندر مودی سے مشابہت کے باعث وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version