سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!

سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ سجل علی نے کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں ویسٹرن ڈریس زیب تن کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہیں۔
سجل علی نے اٹلی کے برانڈ کولائپی کے ویسٹرن ڈریس کا انتخاب کیا، اپنی لُک کو دلکش بنانے کے لیے اداکارہ نے ہلکے میک اپ کیساتھ زلفوں کو کرل شیپ میں ڈیزائن دیا۔
کولائپی کی ویب سائٹ پر اگر سجل علی کے زیب تن کردہ جوڑے کی تفسیلات دیکھی جائیں تو ’سلیو لیس ڈریس الٹرا بلیک‘ نامی یہ جوڑا موسمِ بہار کی مناسبت سے ہے۔
اس جوڑے کی قیمت کی قیمت 35 اعشاریہ 99 یورو ہے، اسے اگر پاکستانی کرنسی میں تبدیل کیا جائے تو یہ جوڑا 10 ہزار 755 روپے میں دستیاب ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

