Advertisement

کسی بھی فلم کو ناکام ہوتے دیکھنا دل توڑنے والا ہوتا ہے، اکشے کمار

کسی بھی فلم کو ناکام ہوتے دیکھنا دل توڑنے والا ہوتا ہے، اکشے کمار

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ کسی بھی فلم کو ناکام ہوتے دیکھنا دل توڑنے والا ہوتا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار کی آخری ہٹ فلم 2021 میں ریلیز ہونے والی ’سوریاونشی‘ تھی جس کے بعد سے اب تک ان کی مسلسل 10 فلمیں باکس آفس پر ناکام ہوچکی ہیں۔

ان کی مسلسل فلاپ فلموں میں ’بچن پانڈے‘، ’سمراٹ پرتھوی راج‘، ’رکشا بندھن‘، ’کٹھ پتلی‘، ’رام سیتو‘، ’سیلفی‘، ’او مائی گاڈ 2‘، ’مشن رانی گنج‘ اور ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ شامل ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں معروف اداکار اکشے کمار نے کہا کہ ہر فلم کے پیچھے جنون اور محنت ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی فلم کو ناکام ہوتے دیکھنا دل توڑنے والا ہوتا ہے، یہ چیزیں ہمیں دُکھ دیتی ہیں اور اثر انداز بھی ہوتی ہیں لیکن اس سے فلم کی قسمت نہیں بدلتی۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ کے بس میں یہ ہے کہ آپ مزید محنت کریں اور اگلی فلم میں خود کو جھونک دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version