Advertisement

عاطف اسلم کا بریک اپ کے غم میں ڈوبے نوجوانوں کو بہترین مشورہ

عاطف اسلم کا بریک اپ کے غم میں ڈوبے نوجوانوں کو بہترین مشورہ

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے بریک اپ کے غم میں ڈوبے نوجوانوں کو بہترین مشورہ دے دیا۔

نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے حالیہ وی لاگ میں بریک اپ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور متعدد مداحوں کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔

ایک مداح کے سوال کے جواب میں گلوکار نے کہا کہ اگر تو بریک آپ نے خود کیا ہے تو بہترین کام کیا ہے، مجھے آپ پر واقعی فخر ہے، بریک اپ، میک اپ اور رشتے ہی زندگی میں سب کچھ نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زندگی میں کرنے کے لیے اور بھی بہت سے کام ہیں، اپنا کیریئر بنائیں، زندگی میں ان سب چیزوں سے آگے بڑھیں اور پروان چڑھیں۔

عاطف اسلم نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ زندگی میں مالی طور پر مستحکم ہونا بہت ضروری ہوتا ہے، آپ کے پاس اتنا پیسہ ہونا چاہیے کہ یہ رشتے خود آپ کے پاس آئیں اور آپ سے پوچھیں کہ بتا، تیری رضا کیا ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version