Advertisement

معروف شاعر آکاش انصاری آگ سے جھلس کر جاں بحق

معروف شاعر آکاش انصاری آگ سے جھلس کر جاں بحق

معروف سندھی شاعر آکاش انصاری آگ سے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر جاں بحق شخص کی شناخت معروف سندھی شاعر آکاش انصاری کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈاکٹر آکاش انصاری گھر میں شارٹ سرکٹ کے سبب جُھلس کر جاں بحق ہوئے۔

صوبائی وزیرِ ثقافت اور سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس واقعے کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لے۔

سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر آکاش انصاری ادب شاعری میں بڑا مقام رکھتے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version