Advertisement

عاطف اسلم کے نئے کلام یا نبی السلام علیک نے سماں باندھ دیا

عاطف اسلم کے نئے کلام یا نبی السلام علیک نے سماں باندھ دیا

عاطف اسلم کے نئے کلام یا نبی السلام علیک نے سماں باندھ دیا

عاطف اسلم کا شمار پاکستان سمیت دنیا کے مشہور گلوکاروں میں ہوتا ہے ان کی آواز کا جادو نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک میں بھی سر چڑھ کر بولتا ہے۔

عاطف اسلم ایک خوبصورت آواز کے مالک ہونے کے ساتھ ایک متاثر کن شخصیت رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہیں۔

عاطف اسلم اپنے گانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ اپنے عارفانہ کلام کے لیے بھی بے پناہ شہرت رکھتے ہیں، ان کی آواز میں حمدو نعت ہو یا اسماء حسنیٰ سننے والوں پر ایک سحر سا طاری کر دیتے ہیں۔

Advertisement

عاطف اسلم ہرسال رمضان کے بابرکت مہینے میں میں اپنا ایک کلام ضرور پیش کرتے ہیں، اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی انہوں نے ایک بہت ہی خوبصورت نعت یا نبی السلام علیک اپنی خوبصورت آواز میں پیش کی ہے، جسے سن کر ایک سماہ سا بندہ جاتا ہے۔

اس نعت کو انہوں نے تنہا نہیں بلکہ دو دیگرساتھی فنکاروں احسن پرویز مہدی اور کمیل جعفری کے ساتھ مل کر پیش کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
مخصوص خوشبو سونگھنے سے دماغی صلاحیت بڑھ سکتی ہے، تحقیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version