Advertisement

منال خان کا نماز اور روزوں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

منال خان کا نماز اور روزوں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے نماز اور روزوں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔

حال ہی میں منال خان نے فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی مذہبی عبادات پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیا اور کہا کہ کل میں نے جو ویڈیو شیئر کی، وہ بہت سارے لوگوں کو پسند آئی لیکن کچھ نے سوال کیا کہ کیا میں نے مغرب کی نماز پڑھی یا نہیں؟

اداکارہ نے بتایا کہ آج میں نے نماز ادا کی اور سوچا آپ سب سے شیئر کرلوں اور ہاں میرے ناخنوں پر نیل پالش بھی نہیں ہے، ہم بھی مسلمان ہیں نماز پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں اور عبادت بھی کرتے ہیں۔

منال خان کی رمضان روٹین کو مداحوں نے بہت سراہا جبکہ ان کے دوپٹے کے ساتھ انداز اور نو میک اپ لک کو بھی پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version