Advertisement

سرفراز احمد سے بدتمیزی، اداکارہ ثناء جاوید کو تنقید کا سامنا

سرفراز احمد سے بدتمیزی، اداکارہ ثناء جاوید کو تنقید کا سامنا

سرفراز احمد سے بدتمیزی، اداکارہ ثناء جاوید کو تنقید کا سامنا

اداکارہ ثناء جاوید کو نجی چینل کی رمضان نشریات کے دوران سرفراز احمد سے بدتمیزی کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید جو اس وقت جیتو پاکستان لیگ کا حصہ ہیں اور ایک ٹیم کی کپتان ہیں۔

وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ تکرار کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

وہڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثناء جاوید کہہ رہی کہ جب مدمقابل ان کے شوہر ہوں تو وہ جیسے چاہے کھیل سکتی ہیں۔

ان کے اس رویے کی وجہ انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

صارفین کے مطابق انہیں شو میں اپنے شوہر سے متعلق ذکر کو کم کرنا چاہیے اور دیگر لوگوں کے ساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے۔

ثناء جاوید پیارے افضل، خانی اور مشتِ خاک میں اپنے اداکاری کے جلوے دیکھا چکی ہے جب کہ حالیہ دنوں میں وہ کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version