طبیعت ناسازی کی پوسٹ؛ عمران اشرف کیلئے مداح پریشان

طبیعت ناسازی کی پوسٹ؛ عمران اشرف کیلئے مداح پریشان
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، اسکرین رائٹر و میزبان عمران اشرف کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار عمران اشرف نے اپنی صحت سے متعلق مداحوں کے ساتھ تازہ ترین معلومات شیئر کی ہیں۔
اداکار نے مداحوں کے ساتھ اپنی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کچھ بہتر محسوس نہیں کر رہے ہیں۔
تاہم اس مختصر اسٹوری میں عمران اشرف نے اپنی خراب صحت کے حوالے سے کوئی مزید تفصیلات نہیں دی ہیں۔
Advertisement
اداکار کی اس پوسٹ کے بعد ان کے مداح پریشانی مبتلا ہوگئے ہیں اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کررہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

