Advertisement

نئی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر مناہل ملک کا ردعمل سامنے آگیا

نئی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر مناہل ملک کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک بار پھر متنازع ویڈیو لیک ہوگئی جس پر ان کا حیران کن ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ نجی ویڈیوز کے بعد مناہل ملک نے اپنے جذباتی پیغام میں کہا کہ میرے بارے میں آج اور کل جو لوگ باتیں کر رہے ہیں وہ کرتے رہیں کیونکہ مجھے گھنٹہ کوئی فرق نہیں پڑتا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کے بھوکنے اور نفرت کرنے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں جس جگہ سے ہوکر آئی ہوں بہت سکون میں ہوں۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ جب میں آللہ کے گھر گئی تو ان سب لوگوں کو معاف کر کے آئی ہوں جن لوگوں نے میرے ساتھ برا کیا اور اب میں بہت خوش ہوں۔

مناہل ملک نے کہا کہ کچھ اختیارات اللہ کے پاس ہی اچھے لگتے ہیں اور وہیں ہونے چاہیے، جس کو جو بُرا کرنا ہے کرے لیکن اتنا یاد رکھیے گا آپ کے گھر میں بھی ماں بہنیں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جو لوگ مجھے جانتے ہیں انہیں پتا ہے میں کیسی ہوں اور کیا ہوں، اگر میں دو نمبر ہوتی تو اللہ مجھے اپنے گھر کیوں بلاتا؟ میرا معاملہ اب اللہ کے حوالے ہے، تو براہ کرم میرا باپ بننے کی کوشش نہ کریں۔

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے یہ بھی واضح کیا کہ مشکل وقت میں صرف ان کا خاندان ہی ان کے ساتھ کھڑا رہا۔

واضح رہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے اور عید منانے کے بعد اب مناہل ملک کی ایک اور نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس نے صارفین میں اشتعال کو جنم دیا ہے۔

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں جب مناہل ملک کے نام سے منسوب فحش مواد نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچائی ہو، گزشتہ سال اکتوبر میں بھی ایسی ہی کئی ویڈیوز نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد انہوں نے عارضی طور پر سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version