Advertisement

نیلم منیر کی خوبصورتی کا راز سامنے آگیا

نیلم منیر کی خوبصورتی کا راز سامنے آگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور دلکش اداکارہ نیلم منیر کی ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر عنبرین نے ان کی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھادیا۔

حال ہی میں اداکارہ نیلم منیر کی ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر عنبرین ایک نجی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ نیلم منیر نے ان کے پوڈکاسٹ کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیا۔

ڈاکٹر عنبرین نے بتایا کہ نیلم منیر اپنی خوبصورتی میں مصنوعی چیزوں سے زیادہ جدید اسکن کیئر ٹریٹمنٹس پر یقین رکھتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ نیلم منیر کو زیادہ کسی چیز کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ پہلے ہی بہت حسین ہیں لیکن ایک پروسیجر ہے جس کی وہ دیوانی ہو چکی ہیں اور وہ ہے ایکسوسوم تھراپی۔

ڈاکٹر عنبرین کے مطابق یہ ایک جدید، سائنسی اور مہنگا طریقہ علاج ہے جس کے نتائج فوری اور شاندار ہوتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایکسوسوم تھراپی ایک جدید کاسمیٹک پروسیجر ہے جس میں نوزائیدہ بچے کی نال (Placenta) سے حاصل کردہ پلازما کو جلد میں داخل کیا جاتا ہے، یہ علاج جلد کو گلو دیتا ہے، جھریاں کم کرتا ہے اور مجموعی طور پر چہرے کو تازگی اور جوانی کا تاثر دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version