Advertisement

ہمایوں اشرف کی شادی نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

ہمایوں اشرف کی شادی نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں اشرف کی شادی نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔

اداکار ہمایوں اشرف نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کے دوران شادی نہ کرنے کی وجہ پر کھل کر بات کی۔

شادی سے متعلق سوال پر ہمایوں اشرف نے جواب دیا کہ جب کوئی طویل عرصے تک اکیلا رہتا ہے تو اُسے تنہا زندگی کی عادت ہو جاتی ہے اور پھر شادی کے لیے معیار بھی بلند ہو جاتا ہے۔

اداکار نے کہا کہ انسان وقت کے ساتھ ساتھ دوسروں کی شادیوں سے بھی بہت کچھ سیکھتا ہے اور انہی تجربات کی روشنی میں وہ زیادہ حقیقت پسند ہو جاتا ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ میری نظر میں شادی تب ہی کامیاب ہوسکتی ہے جب دونوں افراد ایک دوسرے کی حقیقت کو سمجھیں اور ان میں ہم آہنگی ہو۔

ہمایوں اشرف نے مزید کہا کہ وہ اب تک اپنی زندگی کا وہ ہمسفر نہیں پا سکے جس کی انہیں تلاش ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے اب تک شادی نہیں کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version