Advertisement

مشہور یو ٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور سے حراست میں لے لیاگیا

ڈکی

ڈکی بھائی نے سال 2024 میں کامیاب ہو نے کا فارمولہ فینز کو بتادیا

مشہور یو ٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور سے حراست میں لے لیاگیا۔ اس حوالے سے ابتدائی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

گرفتاری کے حوالے  سے مختلف سوشل فورم تصدیق کررہے ہیں ۔ مگر خاندانی ذرائع نے تاحال گرفتاری کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

سرکاری سطح پر بھی اب تک گرفتاری کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیاہے۔ مختلف سوشل فورمزپر ان کی لاہور ایئرپورٹ سے  گرفتاری کی اطلاعات زیرگردش ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version