Advertisement

رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش

رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش

معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاک رجب بٹ پہلے بچے کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رجب بٹ ایک مشہور یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ہیں جو  اکثر اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں، انہوں نے فیملی وی لاگنگ کی وجہ سے خاصی مقبولیت حاصل کی ہے۔

رجب بٹ چونکہ فیملی وی لاگر ہیں تو وہ اپنی فیملی میں ہونے والی ہر چھوٹی بڑی بات اور زندگی کے اچھے برے لمحوں کو صارفین کے ساتھ اپنی ویڈیو کے ذریعےشیئر کرتے ہیں اور ان کے مداح ان کی ہر ویڈیو کے منتظر رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آن لائن جوئے کی تشہیر کا الزام، رجب بٹ کیلئے قانونی مشکلات مزید بڑھ گئیں

Advertisement

رجب بٹ اس وقت ذاتی اسکینڈلز اور کچھ مقدمات کی وجہ سے ملک سے باہر ہیں، جبکہ ان کی اہلیہ ایمان رجب امید سے تھی اور دونوں ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے کے لیے پر امید تھے، تاہم اب رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کے پیدائش ہوئی ہے اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔

یہ خبر اس وقت منظر عام پر آئی جب راجب بٹ کو برطانیہ میں ڈھول کی تھاپ پر خوشی سے رقص کرتے دیکھا گیا، اور وہ باپ بننے پر بے حد خوش اور مسرور نظر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version